🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: پانچ رضعات کی تلاوت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بالکل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
پانچ رضعات کی تلاوت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کے بالکل آخری دور میں منسوخ ہو گئی تھی۔
لیکن جن حضرات کو نسخ کا ابھی پتہ نہیں چل سکا تھا وہ اس کی قرائت کرتے تھے۔
لیکن چونکہ ان کی قراءت منسوخ ہوچکی تھی اس لیے مصحف امام میں ان کو لکھا نہیں گیا اور اس پر امت کا اتفاق ہے۔
لیکن ان کا حکم بر قرار ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3597