شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اصول رضاعت، اِنَّمَا الرَّضَاعَةُ مِنَ الْمَجَاعَةِ: رضاعت وہی معتبر ہے جب اس سے بھوک ختم...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اصول رضاعت،
اِنَّمَا الرَّضَاعَةُ مِنَ الْمَجَاعَةِ:
رضاعت وہی معتبر ہے جب اس سے بھوک ختم ہوتی ہو،
یعنی جب بچہ کی اصل غذا دودھ ہی ہو دوسری چیزیں اسے صرف ثانوی طور پر دی جاتی ہوں۔
اس لیے ازواج مطہرات کا یہ مؤقف تھا کہ رضاعت صرف اس وقت تک سبب حرمت بنتی ہے جب بچہ دودھ پی رہا ہو،
مدت رضاعت جو دوسال ہے۔
اس کے بعد رضاعت معتبر نہیں ہے اورآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو سہلہ بنت سہیل کو اجازت دی تھی وہ ان کے خصوصی حالات کی بنا پر ان کے لیے ہی سالم کے لیے مخصوص اجازت تھی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3605