شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کس عورت سے شادی کی،
تو بقول عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ان سے پہلے شادی کی لیکن بعض حضرات کا خیال ہے کہ سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پہلے شادی کی۔
لیکن رخصتی تو بالاتفاق سودہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پہلے ہوئی ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3630