شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: وہ عورتیں جنہوں نے اپنا آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوہبہ کرنا چاہا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
وہ عورتیں جنہوں نے اپنا آپ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کوہبہ کرنا چاہا تھا وہ بقول حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ تین تھیں۔
خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا۔
فاطمہ بنت شریح رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور یعلی بنت الحلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کی پیش کش قبول نہیں فرمائی۔
تُرجِی اورتُؤوِی کی علماء نے مختلف تفسیریں کی ہیں: 1۔
جمہور کے نزدیک آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر باری لازم نہ تھی،
جس کو چاہیں اپنے پاس بلائیں اور جس کو چاہیں نہ بلائیں۔
3۔
جسے چاہیں طلاق دے دیں اور جس کو چاہیں اپنے نکاح میں رکھیں۔
3۔
اس آیت کا تعلق ان عورتوں سے ہے جنھوں نے اپنے آپ کو ہبہ کیا تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اختیار ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کی پیشکش قبول فرمالیں چاہیں تو رد کردیں اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے نظریہ کے مطابق اس کا تعلق تیسرے قول ہی سے ہے لیکن بالاتفاق آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے باری کی پابندی کی ہے اور اس رخصت پر عمل نہیں کیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3631