🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات مدینہ میں قرار دینا کسی راوی کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی وفات مدینہ میں قرار دینا کسی راوی کا وہم ہے۔
کیونکہ سرف جگہ مکہ مکرمہ سے نو میل کے فاصلہ پر اب بھی موجود ہے اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی قبر بھی وہاں موجود ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3634