شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: عَذَاريٰ: عَذْرَاء کی جمع ہے۔ کنواری دوشیزہ کو کہتے ہیں، لِعَاب کے لام پر اگر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
عَذَاريٰ:
عَذْرَاء کی جمع ہے۔
کنواری دوشیزہ کو کہتے ہیں،
لِعَاب کے لام پر اگر کسرہ (زیر)
پڑھیں تو یہ لَاعَبَ کا مَلاَعبَہ کے معنی میں مصدر ہوگا۔
مراد باہمی پیارو محبت کا اظہار ہے اور اگر لام پر پیش پڑھیں تو مراد ہو گا بوس و کنار۔
اس کا لُعاب دہن چوسنا،
لیکن معلوم ہوتا ہے،
عمروبن دینار سے اس کو لُعاب ہی قرار دیا تھا۔
اس لیے اس پر اعتراض کیا اور اپنے الفاظ سنائے۔
اور یہ عورت حضرت سہلہ بنت مسعود رضی اللہ عنہما تھیں جو انصار کے قبیلہ اوس سے تعلق رکھتی تھیں اور یہ واقعہ غزوہ تبوک یا ذات الرقاع سے واپسی پر پیش آیا۔
(یعنی سوال،
جواب کا)
۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3637