شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس یہی ایک اونٹ تھا جس سے وہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس یہی ایک اونٹ تھا جس سے وہ پانی ڈھونے کا کام لیتے تھے،
لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےتکرار واصرار پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیچ دیا،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی بہت قیمت دی،
اس لیے اب اس کو واپس لینا پسند نہیں تھا اور یہ خطرہ بھی تھا کہ اس کی سست رفتاری لوٹ نہ آئے،
یا وہ سمجھتے تھے،
آپ صلی اللہ علیہ وسلم اونٹ کےساتھ قیمت بھی دیں گے اور دونوں چیزیں لینا مناسب نہیں ہے۔
اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں جو ایک قیراط زیادہ دلوایا تھا وہ اس کو ہمیشہ اپنی تھیلی میں رکھتے تھے حتی کہ وہ واقعہ حرہ میں ضائع ہو گیا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3641