شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: بنو اسرائیل سے پہلے لوگوں کے اندر کھانے کا ذخیرہ کرنا گوشت کو اٹھارکھنے کا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
بنو اسرائیل سے پہلے لوگوں کے اندر کھانے کا ذخیرہ کرنا گوشت کو اٹھارکھنے کا رواج نہ تھا۔
اس لیے کھانا خراب نہیں ہوتا تھا اور گوشت کے اندر بد بو پیدا نہیں ہوتی تھی لیکن بنواسرائیل نے کھانا رکھنا شروع کر دیا اور گوشت کو بھی رکھنے لگے اور ان سے یہ عادت بعد والی قوم میں سرایت کر گئی اور اس کا چلن عام ہو گیا۔
اس لیے کھانا خراب ہو جاتا ہے اور گوشت میں بد بو پیدا ہوجاتی ہے۔
لیکن اب نئی ایجادات کے نتیجہ میں امیر لوگ اس سے بچنے لگے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3648