شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: علامہ تقی عثمانی نے مختلف احادیث کی روشنی میں عورت میں مطلوبہ صفات مندرجہ ذیل...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
علامہ تقی عثمانی نے مختلف احادیث کی روشنی میں عورت میں مطلوبہ صفات مندرجہ ذیل ذکر کی ہیں: 1۔
دین دار ہو۔
2۔
حسب ونسب والی ہو۔
3۔
کنواری ہو۔
4۔
پیارومحبت کرنے والی بچے جننے والی ہو۔
5۔
امور خانہ داری کا سلیقہ رکھتی ہو۔
6۔
خاوند کی اطاعت گزار اور فرمانبردار ہو۔
7۔
پاکدامن ہو۔
8۔
حسن وجمال سے متصف ہو۔
9۔
بہت زیادہ غیرت مند ہو۔
10۔
سادہ مزاج ہو تکلفات کی رسیا نہ ہو،
اس سے نکاح کے لیے مشقت وکلفت نہ اٹھانی پڑے۔
احادیث کے لیے دیکھئے (تکملہ ج1ص 120۔
121)
فوائد ومسائل:
علامہ تقی عثمانی نے مختلف احادیث کی روشنی میں عورت میں مطلوبہ صفات مندرجہ ذیل ذکر کی ہیں: 1۔
دین دار ہو۔
2۔
حسب ونسب والی ہو۔
3۔
کنواری ہو۔
4۔
پیارومحبت کرنے والی بچے جننے والی ہو۔
5۔
امور خانہ داری کا سلیقہ رکھتی ہو۔
6۔
خاوند کی اطاعت گزار اور فرمانبردار ہو۔
7۔
پاکدامن ہو۔
8۔
حسن وجمال سے متصف ہو۔
9۔
بہت زیادہ غیرت مند ہو۔
10۔
سادہ مزاج ہو تکلفات کی رسیا نہ ہو،
اس سے نکاح کے لیے مشقت وکلفت نہ اٹھانی پڑے۔
احادیث کے لیے دیکھئے (تکملہ ج1ص 120۔
121)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3649