🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگرطلاق پہلی یا دوسری حیض کی حالت میں دی گئی ہو تو چونکہ ان کے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگرطلاق پہلی یا دوسری حیض کی حالت میں دی گئی ہو تو چونکہ ان کے بعد رجوع ہو سکتا ہے اس لیے خاوند کو رجوع کرنا ہو گا۔
لیکن اگرتیسری طلاق حیض میں دی ہے تو تیسری کے بعد رجوع کا امکان نہیں ہے اس لیے یہ جرم اورگناہ تو ہے لیکن رجوع نہیں کر سکے گا اور اس کی بیوی عدت گزرنے کے بعد آ گے شادی کرے گی۔
اس سے دوبارہ شادی نہیں کر سکے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3656