شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حمل کی صورت میں تعلقات کے بعد بھی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ حمل کی صورت میں تعلقات کے بعد بھی طلاق دینا جائز ہے الہمام حنفی،
ابو اسحاق شیرازی اور ابن قدامہ حنبلی نے اس کو اختیار کیا ہے لیکن بعض مالکیہ کے ہاں حمل کی حالت میں طلاق دینا جائز نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3659