شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام نووی رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ نے اسی لفظ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام نووی رحمۃ اللہ علیہ اور حافظ ابن حجر رحمۃ اللہ علیہ نے اسی لفظ سے استدلال کیا ہے کہ عدت طہر شمار ہوں گے اور قروء سے مراد طہر ہے حیض نہیں۔
امام سرخسی نے اس کا یہ جواب دیا ہے کہ عدتیں دو ہیں مردوں کے اعتبار سے عدت تطلیق کہ شوہر ایسے طہر میں طلاق دے جس میں بیوی کے قریب نہیں گیا اور عدت نساء کہ وہ حیض کے اعتبار سے تین حیض انتظار وتوقف کریں امام طحاوی نے بھی اس کو اختیار کیا ہے۔
صحیح بات یہی ہے کہ قروء سے یہاں مراد حیض ہے۔
اگرچہ یہ لغوی طور پر طہر کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3663