شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ﴿لِعِدَّتِهِنَّ﴾ کی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ﴿لِعِدَّتِهِنَّ﴾ کی تفسیر و توضیح کے لیے (شاگردوں کو) (قُبُلِ عِدَّتِهنَّ)
بتاتے اس لیے یہ کلمہ تفسیر کے لیے ہے یہ قرآن کا حصہ یا جز نہیں ہے۔
اس لیے ابن مسعود تفسیر کے لیے اس کو (قُبُلِ) (طہر کے شروع میں)
پڑھتے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3670