شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں مذکورہ اضافہ امام صاحب نے عمداً حذف کر دیا ہے جس کو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں مذکورہ اضافہ امام صاحب نے عمداً حذف کر دیا ہے جس کو امام ابو داؤد رحمۃ اللہ علیہ نے بیان کر کے فرمایا ہے،
یہ ٹکڑا تمام احادیث کے مخالف ہے یعنی (فَرَدَّهَا وَلَم يَرَهَا شَيئاً)
آپ نے میری بیوی لوٹا دی اور اس طلاق کو کوئی اہمیت نہیں دی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3672