شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) أَاْتَمِرُهُ: میں اس کے بارے میں سوچ وبچار میں مشغول تھا۔ (2) اَنْ تُراجَعَ:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
أَاْتَمِرُهُ:
میں اس کے بارے میں سوچ وبچار میں مشغول تھا۔
(2)
اَنْ تُراجَعَ:
تیری بات کا جواب دیا جائے۔
(3)
اَخَذَتْنِيْ اَخْذاً:
مجھے نشانہ بنایا۔
(4)
كَسَرَتْنِيْ عَنْ بَعْضِ مَا اَجِدُ:
بعض باتیں جو میں کہنا چاہتا تھا،
ان سے پھیر دیا۔
ان کے کرنے کا موقعہ اور گنجائش نہ چھوڑی۔
(5)
عَجْلَةٌ:
سیڑھی۔
مَصْبُوْرٌ:
بندھا ہوا یا جمع شدہ گٹھا۔
(6)
اُهُبٌ يا اُهُب:
اِهَاب کی جمع ہے۔
وہ چمڑا جو رنگا نہیں گیا۔
مفردات الحدیث:
(1)
أَاْتَمِرُهُ:
میں اس کے بارے میں سوچ وبچار میں مشغول تھا۔
(2)
اَنْ تُراجَعَ:
تیری بات کا جواب دیا جائے۔
(3)
اَخَذَتْنِيْ اَخْذاً:
مجھے نشانہ بنایا۔
(4)
كَسَرَتْنِيْ عَنْ بَعْضِ مَا اَجِدُ:
بعض باتیں جو میں کہنا چاہتا تھا،
ان سے پھیر دیا۔
ان کے کرنے کا موقعہ اور گنجائش نہ چھوڑی۔
(5)
عَجْلَةٌ:
سیڑھی۔
مَصْبُوْرٌ:
بندھا ہوا یا جمع شدہ گٹھا۔
(6)
اُهُبٌ يا اُهُب:
اِهَاب کی جمع ہے۔
وہ چمڑا جو رنگا نہیں گیا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3692