شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: فائدہ عام لوگوں کا نظریہ، یہ تھا کہ مطلقہ ثلاثہ کو سکنی ملے گا۔ اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
فائدہ عام لوگوں کا نظریہ،
یہ تھا کہ مطلقہ ثلاثہ کو سکنی ملے گا۔
اور نفقہ نہیں ملے گا،
اس لیے حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا اس کو نفقہ نہیں ملنا ہے،
تو پھر روکنے کا سبب کیا ہے اور سکنی اور نفقہ میں فرق کرنے کی دلیل کون سی ہے؟ اور آیت سے استدلال اس طرح ہے کہ آیت کا آخری حصہ گھر میں روکنے کا سبب یہ بیان کرتا ہے ممکن ہے ایک گھر میں رہنے سے رجوع کی صورت بن سکے اور تیسری طلاق کے بعد تو رجوع کا امکان ہی نہیں رہتا اس لیے سکنی اس کو کس بنیاد پر ملے گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3704