شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا موقف یہ تھا کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا موقف یہ تھا کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو اپنے خاوند کے گھر سے منتقل ہونے کی اجازت خاص اسباب کی بنا پر تھی،
اس لیے مخصوص حالات کی بات کو عام نہیں کیا جاسکتا اور اگر فاطمہ یہ حدیث بیان کریں گی تو ہمیں ان حالات سے پردہ اٹھانا پڑے گا جو ان کے حق میں بہتر نہیں ہو گا۔
لیکن حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یہ موقف درست نہیں کیونکہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے اندرکوئی قابل اعتراض بات نہ تھی جیسا کہ حافظ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ نے زاد المعاد ج5،
ص538 تفصیل سے لکھا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3720