شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: رنگ دار کپڑے سے مراد وہ کپڑا ہے جس کے رنگ میں خوشبو کی آمیزش...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
رنگ دار کپڑے سے مراد وہ کپڑا ہے جس کے رنگ میں خوشبو کی آمیزش ہوتی ہے یا شوخ و شنگ ہونے کی بناپر وہ زیب و زینت کا باعث بنتا ہے پرانا رنگدار کپڑا جس میں خوبصورتی اور کشش باقی نہیں ہے اور نہ ہی وہ آرائش و زیبائش کے لیے ہوتا ہے اس کے استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3740