شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوا، مجلس لعان ہی میں لعان کی بنا پر، میاں بیوی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
مجلس لعان ہی میں لعان کی بنا پر،
میاں بیوی میں تفریق ہوجائے گی۔
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ،
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ،
کا یہی نظریہ ہے اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ،
کا ایک قول بھی یہی ہے۔
احناف کے نزدیک تفریق،
قاضی کے حکم سے ہو گی،
حالانکہ یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم نہیں دیا،
اور علامہ تقی صاحب لکھتے ہیں،
ہمارے نزدیک تفریق،
طلاق سے ہو گی یا حکم حاکم سے۔
(تکملۃ فتح الملہم،
ج1ص: 240)
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوا،
مجلس لعان ہی میں لعان کی بنا پر،
میاں بیوی میں تفریق ہوجائے گی۔
امام مالک رحمۃ اللہ علیہ،
امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ،
کا یہی نظریہ ہے اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ،
کا ایک قول بھی یہی ہے۔
احناف کے نزدیک تفریق،
قاضی کے حکم سے ہو گی،
حالانکہ یہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم نہیں دیا،
اور علامہ تقی صاحب لکھتے ہیں،
ہمارے نزدیک تفریق،
طلاق سے ہو گی یا حکم حاکم سے۔
(تکملۃ فتح الملہم،
ج1ص: 240)
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3745