🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: مالکیہ کے نزدیک تفریق، عورت کی گواہیوں کے بعد ہو گی، شوافع اور سحنون مالکی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
مالکیہ کے نزدیک تفریق،
عورت کی گواہیوں کے بعد ہو گی،
شوافع اور سحنون مالکی کے نزدیک خاوند کی شہادت کے بعد ہی ہو جائے گی،
اور احناف کے نزدیک امام یا قاضی تفریق کرے گا۔
حالانکہ اس حدیث کا معنی ہے کہ لعان کے سبب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان میں تفریق کردی یعنی ان کو بتا دیا کہ لعان ہی سے تمھارے درمیان تفریق ہو چکی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3747