شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ آپﷺ نے لعان سے فراغت کے بعد دوبارہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان سے فراغت کے بعد دوبارہ انہیں تلقین کی اور توبہ کی ترغیب دلائی اگر ان میں سے کوئی اعتراف کرے گا۔
تو اس پر حد جاری ہو گی۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعان سے فراغت کے بعد دوبارہ انہیں تلقین کی اور توبہ کی ترغیب دلائی اگر ان میں سے کوئی اعتراف کرے گا۔
تو اس پر حد جاری ہو گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3749