شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: معلوم ہوتا ہے کہ یہ انصاری آدمی ہلال بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
معلوم ہوتا ہے کہ یہ انصاری آدمی ہلال بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے کیونکہ اس کی بیوی نے کچھ پس و پیش کرتے ہوئے قسمیں اٹھائی تھیں اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جس مرد سے اس نے حرکت کی ہے اس کے مشابہہ بچہ پیدا ہوگا اور ایسا ہی پیدا ہوا جیسا کہ اگلی روایت میں آرہا ہےاس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا،
اگر لعان کے ضابطہ کے تحت اس کو سزا مل سکتی ہوتی تو پھر میں اس کا انتظام کرتا اور اس کو سبق سکھاتا لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3755