شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) جَعْدًا: گھٹےاورمظبوط جسم والا یا گھنگھریالے بالوں والا، یا پستہ قد، بخیل۔ (2) سبط:...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
جَعْدًا:
گھٹےاورمظبوط جسم والا یا گھنگھریالے بالوں والا،
یا پستہ قد،
بخیل۔
(2)
سبط:
کھلےبالوں والا۔
(3)
تام الخلقت:
پورے جسم والا۔
(4)
قضيء العينين:
جس کی آنکھوں میں،
آنسوؤں کی کثرت یا سرخی سے خرابی اور بگاڑ ہو۔
(5)
حَمْشَ السَّاقَيْنِ:
پتلی پنڈلیوں والا۔
(6)
حموشه:
باریکی کوکہتے ہیں۔
مفردات الحدیث:
(1)
جَعْدًا:
گھٹےاورمظبوط جسم والا یا گھنگھریالے بالوں والا،
یا پستہ قد،
بخیل۔
(2)
سبط:
کھلےبالوں والا۔
(3)
تام الخلقت:
پورے جسم والا۔
(4)
قضيء العينين:
جس کی آنکھوں میں،
آنسوؤں کی کثرت یا سرخی سے خرابی اور بگاڑ ہو۔
(5)
حَمْشَ السَّاقَيْنِ:
پتلی پنڈلیوں والا۔
(6)
حموشه:
باریکی کوکہتے ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3757