شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ (بَلَى) کیوں کا لفظ آپ کی بات کا انکار...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ (بَلَى)
کیوں کا لفظ آپ کی بات کا انکار کرنے کے لیے نہیں کہا تھا ان کا مقصد یہ تھا کہ اس کی اجازت ہونی چاہیے کون غیرت مند جواں ہمت یہ کر سکتا ہے کہ اس وقت اپنے آپ پر قابو پائے اور گواہوں کی تلاش میں نکلے اس لیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
اس غیرت مند کی بات سنی ہو،
اس میں کسی قدر غیرت و حمیت ہے۔
وہ اس قدر غیرت مند تھے کہ باکرہ دوشیزہ ہی سے شادی کرتے تھے اور اگر کسی بیوی کو طلاق دے دیتے تھے تو ان کی غیرت سے خوفزدہ ہو کر کوئی اس شادی کرنے کی جرات نہیں کرتا تھا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3761