🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تخریج : [صحيح مسلم 6136] فقہ الحدیث : ➊ اس روایت کی تشریح کے لیے دیکھئے مشكوة المصابيح حدیث...
تخریج:
[صحيح مسلم 6136]

فقہ الحدیث:
➊ اس روایت کی تشریح کے لیے دیکھئے مشكوة المصابيح حدیث 69۔
➋ یہ روایت صحیح بخاری میں نہیں ملی، بلکہ ہمارے علم کے مطابق صحیحین میں سے صحیح مسلم ہی میں موجود ہے۔ «والله اعلم»
اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 70