🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: مصفح: ف پر اگر زبر ہو تو معنی ہو گا، تلوار کو چوڑائی سے نہیں...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
مصفح:
ف پر اگر زبر ہو تو معنی ہو گا،
تلوار کو چوڑائی سے نہیں ماروں گا،
بلکہ سیدھی دھار سے گردن اڑاؤں گا اور اگر ف پر زیر ہوتو معنی ہوگا۔
میں چشم پوشی اور درگزر سے کام نہیں لوں گا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3765