شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: (1) اورق جمع ورق: خاکستری، مٹیالا۔ (2) عرق: جڑ، اصل، رگ، مقصود خاندانی نسبت ہے۔...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
(1)
اورق جمع ورق:
خاکستری،
مٹیالا۔
(2)
عرق:
جڑ،
اصل،
رگ،
مقصود خاندانی نسبت ہے۔
فوائد ومسائل:
بنو فزارہ کے فرد ضمضم بن قتادہ نے اپنی رنگت کا لحاظ کرتے ہوئے بیٹے کی سیاہ رنگت پر ناپسندیدگی اور تعجب کا اظہارکیا۔
اور آپ سے اس کا تذکرہ کیا۔
آپ نے بات سمجھانے کے لیے ایک تشبیہ اور تمثیل پیش کی تھی کہ بات ذہن نشین ہو جائے یہ قیاس اصطلاحی نہیں ہے کہ اس کو دلیل قیاس بنایا جا سکے۔
لیکن بہر حال اس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے،
محض اختلاف رنگت سے بچے کا انکار نہیں کیا جا سکتا۔
اور اس طرح بچے کی رنگت پر تعجب اور ناپسندیدگی کا اظہار الزام تراشی اور تہمت قرارنہیں دیا جائے گا۔
یا قذف میں تعریض واشارہ پر حد نہیں ہے تصریح کی صورت میں ہی قذف شمار ہوگا اور جمہور کا یہی موقف ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3766