شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ( اني انكره) میں اس کا انکار کرتا ہوں، معنی کرنا درست نہیں ہے کیونکہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
(اني انكره)
میں اس کا انکار کرتا ہوں،
معنی کرنا درست نہیں ہے کیونکہ یہ تو صریح قذف ہے،
حالانکہ آپ نے اس کو قذف قرارنہیں دیا۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے جب فرشتوں کو دیکھا تو ﴿نَكِرَهُمْ﴾ ان کو اجنبی اور بیگانہ پایا اور حضرت لوط علیہ السلام کے پاس آئے تو فرمایا:
﴿إِنَّكُمْ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ﴾ ”تم اجنبی اور بیگانہ لوگ ہو“

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3768