🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ روایت اوپر حضرت سعید بن المسیب رضی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ روایت اوپر حضرت سعید بن المسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں کے واسطہ سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کرچکے ہیں۔
کتاب اللعان کے تحت کوئی باب قائم نہیں کیا گیا،
اس لیے ہم نے باب کا اضافہ نہیں کیا،
پچھلی کتاب کے باب کے نمبر کو ہی درج کیا ہے نمبر بڑھایا نہیں ہے۔
مولانا صفی الرحمان رحمۃ اللہ علیہ نے یہاں سترہ (17)
باب قائم کیے ہیں جن کی روشنی میں احادیث کا الگ الگ مفہوم واضح ہو جاتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3769