شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: كاتبوني: کتابت معنی ہے کہ غلام اپنے آقا کو کہتا ہے، میں آپ کو اتنی...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
كاتبوني:
کتابت معنی ہے کہ غلام اپنے آقا کو کہتا ہے،
میں آپ کو اتنی رقم،
اتنی قسطوں میں،
اتنے عرصہ میں ادا کروں گا اور آپ مجھے آزاد کر دیں،
قسطوں کی مکمل ادائیگی کے بعد غلام آزاد ہو جائے گا،
اگر آقا نے اس کی بات کو مان لیا،
آقا خود بھی یہ پیشکش کر سکتا ہے۔
فوائد ومسائل:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی غلطی اور گناہ پر تمام کے سامنے رو برو نام لے کر آگاہ نہیں کرتے تھے۔
بلکہ نام لیے بغیر اس کام سے ٹوک دیتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو شرط کے قبول کر لینے کا حکم اس لیے دیا۔
تاکہ اس طرح اس سے روکنے اور سب کو آگاہ کرنے کی صورت پیدا ہو جائے اور پھر وہ خود بخود ہی اس شرط سے دستبردار ہو جائیں گے،
اس کا مطالبہ چھوڑدیں گے اور لوگوں کو پتہ چل جائے گا کہ اللہ کے حکم کے منافی شروط کالعدم ہیں ان کے لگانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3779