🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد و مسائل: ولاء کا حق آزاد کرنے والے کے لیے اسی طرح ہے جیسے رشتے ہوتے...
حدیث حاشیہ:
فوائد و مسائل:
ولاء کا حق آزاد کرنے والے کے لیے اسی طرح ہے جیسے رشتے ہوتے ہیں۔
جس طرح باپ کے ساتھ رشتے کو نہ بیچا جا سکتا ہے اورنہ ہبہ کیا جا سکتا ہے،
اسی طرح ولاء کا بندھن بھی پختہ ہوتے ہے اور ہمیسہ آزاد کرنے والے حاندان کےساتھ رہتا ہے۔
ایسے رشتوں کے بدلنا سخت قابل نفرت ہے۔
وَلاء دو طرفہ رشتے کا نام ہے۔
جس نے آزاد کیا وہ سابقہ غلام کا مولی (دوست و مددگار،
حیر حواہ)
ہوتا ہے اور جسے آزاد کیا گیا وہ آزاد کرنے والے کا مولی ہوتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3789