🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ارب: جمع اراب: عضو۔ فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ فضیلت...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ارب:
جمع اراب:
عضو۔
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ فضیلت اور آگ سے آزادی حاصل کرنے کے لیے کامل الاعضاء مسلمان غلام آزاد کرنا ہو گا وگرنہ یہ فضیلت حاصل نہ وہ سکے گی۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3795