🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جو لوگ اتنی بڑی بڑی، نیکیاں کرتے ہیں یقیناً وہ لوگ اپنی گناہوں کی بخشش...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جو لوگ اتنی بڑی بڑی،
نیکیاں کرتے ہیں یقیناً وہ لوگ اپنی گناہوں کی بخشش کی دعا بھی کرتے رہتے ہیں،
اس لیے یہ اشکال بے محل ہے کہ غلام آزاد کرنے سے کیا،
مرتکب کبیرہ کی بھی بخشش ہوجاتی ہے جبکہ اس پر اتفاق ہے کہ گناہ کبیرہ بغیر توبہ کے معاف نہیں ہوتے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3796