🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے مذکر غلام کو آزاد کرنا بہتر ہے اور...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے یہ معلوم ہوتا ہے مذکر غلام کو آزاد کرنا بہتر ہے اور اصل بات یہ ہے اس کا انحصار اس کی افادیت اور قیمت پر ہے جو اپنی افادیت ومنفعت میں بڑھ کر ہے اور زیادہ قیمتی ہے۔
اس کاآزاد کرنا بہتر ہےغلام ہو یا لونڈی کیونکہ رقبہ (گردن)
کا لفظ عام ہے اور حدیث کا مخرج ایک ہی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3798