شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ بیٹا اپنے باپ کا جو اس پر حق...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ بیٹا اپنے باپ کا جو اس پر حق ہے،
اس کو کسی صورت میں بھی ادا نہیں کر سکتا کیونکہ عام طور پر یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی کا باپ ہو اور وہ کسی کا غلام بن جائے تو وہ اس کو خرید کر آزاد کردے،
جمہور کے نزدیک کبھی اگر ایسی صورت پیش آجائے تو باپ بیٹے کے خریدنے سے ہی آزاد ہو جائے گا۔
جبکہ اہل ظاہر کے نزدیک اسے آزاد کرنا ہو گا۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3800