شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: ایک انسان دوسرے انسان کو کوئی چیز فروخت کرتا ہے یا اس سے خریدتا ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
ایک انسان دوسرے انسان کو کوئی چیز فروخت کرتا ہے یا اس سے خریدتا ہے لیکن انہیں بیع کے فسخ کا اختیار ہے تو دوسرا آدمی آ کر کہتا ہے یہ بیع فسخ کر دو،
میں تمہیں یہی چیز اس سے سستی دیتا ہوں،
یا اس سے بہتر اور عمدہ اس قیمت پر دیتا ہوں یا بائع کو کہے میں تم سے اس سے زیادہ قیمت پر خریدتا ہوں،
یہ تمام صورتیں ناجائز ہیں کیونکہ یہ چیز ایک فریق کے لیے نقصان کا باعث ہے،
جس سے آپس میں دنگا و فساد پیدا ہو سکتا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3811