شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر فریقین میں نرخ طے ہو چکا ہے، پھر نرخ لگانا جائز نہیں ہے لیکن...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر فریقین میں نرخ طے ہو چکا ہے،
پھر نرخ لگانا جائز نہیں ہے لیکن اگر نرخ طے نہیں ہوا تو پھر نرخ بڑھانے یا نیلام کرنے کے بارے میں تین قول ہیں:
(1)
جب ایک نے نرخ لگا دیا ہے تو پھر دوسرے کے لیے اس پر اضافہ کر کے چیز لینا جائز نہیں ہے۔
ابراہیم نخعی کا یہی موقف ہے۔
(2)
غنائم اور مواریث میں نرخ بڑھانا جائز ہے،
ان کے سوا جائز نہیں ہے۔
امام اوزاعی اور امام اسحاق کا یہی نظریہ ہے۔
(3)
جب نرخ طے نہیں ہوا،
بولی ہو رہی ہے،
اور کوئی انسان واقعی طور پر وہ چیز خریدنا چاہتا ہے،
محض دھوکہ دینے کے لیے نرخ نہیں بڑھاتا،
تو پھر جمہور کے نزدیک یہ جائز ہے۔
اور یہی موقف درست ہے کیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجش کی صورت میں اضافہ کرنے سے منع فرمایا ہے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3813