🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ امام شافعی کے نزدیک ایسا کرنے والا مجرم اور گناہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ امام شافعی کے نزدیک ایسا کرنے والا مجرم اور گناہ گار ہو گا،
لیکن بیع ہو جائے گی،
اور امام داؤد ظاہری کے نزدیک یہ بیع نافذ نہیں ہو گی،
مالکیہ اور حنابلہ سے دونوں قول منقول ہیں۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3814