🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: کسی عورت کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ شادی شدہ مرد کو یہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
کسی عورت کے لیے یہ جائز نہیں ہے کہ وہ شادی شدہ مرد کو یہ کہے کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دے دو،
میں تم سے شادی کر لوں گی،
یا کوئی شادی شدہ مرد کسی عورت سے کہے میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں تو وہ آگے سے کہے میں اس شرط پر تم سے شادی کرتی ہوں کہ تم پہلی بیوی کو طلاق دے دو۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3816