🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: جلب: اگر مصدر ہو تو پھر مفعول کے معنی میں ہو گا، یعنی وہ سامان...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
جلب:
اگر مصدر ہو تو پھر مفعول کے معنی میں ہو گا،
یعنی وہ سامان جو فروخت کرنے کے لیے لایا جاتا ہے اور اگر جالب کی جمع ہو جیسا کہ خَدَم،
خادِم کی جمع ہے تو پھر سامان لانے والے تاجر مراد ہوں گے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3822