شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: تلقی کی صورت میں جو بیع ہوتی ہے وہ جمہور کے نزدیک نافذ ہو گی...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
تلقی کی صورت میں جو بیع ہوتی ہے وہ جمہور کے نزدیک نافذ ہو گی اور تلقی کرنے والا مجرم ہو گا۔
لیکن اہل ظاہر کے نزدیک وہ بیع باطل ہو گی،
منعقد نہیں ہو گی،
امام احمد کا بھی ایک قول یہی ہے لیکن اس حدیث سے ثابت ہوتا ہے،
مالک سامان جب بازار میں آ کر بھاؤ معلوم کرے گا،
تو اس کو بیع کے توڑنے یا رکھنے کا اختیار ہو گا،
امام مالک،
امام شافعی اور امام احمد کا یہی قول ہے اور یہی درست ہے کہ مالک کو بیع کے رد کا حق حاصل ہے،
لیکن امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کے نزدیک مالک کو یہ حق حاصل نہیں ہے،
احناف نے امام ابو حنیفہ کے موقف کو صحیح ثابت کرنے کے لیے اس حدیث کے مختلف جوابات دینے کی سعی لا حاصل کی ہے،
اس لیے علامہ ابن ہمام نے یہاں امام ابو حنیفہ کے موقف کو صحیح حدیث کے خلاف ہونے کی وجہ سے چھوڑ دیا ہے،
تقی عثمانی صاحب اور غلام رسول سعیدی صاحب نے بھی ابن ہمام کی تائید کی ہے۔
(تکملہ فتح الملہم:
ج 1 ص 333،
شرح صحیح مسلم،
سعیدی:
ج 4 ص 143)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3823