🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: تین دن تک جانور کا دودھ نکالنے سے صحیح صورت حال کا تعین ہو جاتا...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
تین دن تک جانور کا دودھ نکالنے سے صحیح صورت حال کا تعین ہو جاتا ہے،
اس لیے شریعت نے تین دن کی مہلت دی ہے،
اگر پہلے یقین ہو جائے تو پہلے واپس کر سکتا ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3831