شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: عام روایت میں کھجور کا صاع واپس کرنے کا حکم ہے اور بعض میں طعام...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
عام روایت میں کھجور کا صاع واپس کرنے کا حکم ہے اور بعض میں طعام کا تذکرہ ہے،
لیکن گندم کی نفی ہے،
اس لیے یا تو عام روایت کے مطابق کھجوروں کو ترجیح دی جائے گی،
جیسا کے ائمہ ثلاثہ کا موقف ہے یا پھر یہ معنی کرنا ہوگا کہ اپنے اپنے علاقہ کا غالب اناج مراد ہے،
کھجور اور گندم ضروری نہیں ہے،
جیسا کے امام مالک کا دوسرا قول ہے۔
صاع کی تعیین شریعت نے اس لیے کیا ہے کہ تھنوں میں روکا گیا دودھ مجہول ہے،
پتہ نہیں وہ کتنا تھا،
اس طرح آپس میں اختلاف ہو سکتا تھا۔
تو شریعت نے اختلاف ختم کرنے کے لیے تعیین کر دی۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3835