🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا مقصد یہ تھا، ایک انسان نے غلہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کا مقصد یہ تھا،
ایک انسان نے غلہ خریدا لیکن ابھی وہ ملا نہیں ہے،
اور اسے آگے فروخت کر دیا،
تو یہ در حقیقت سونے کی سونے سے بیع ہوئی ہے اور اس میں کمی و بیشی جائز نہیں ہے حالانکہ اس نے مثلاً سو روپے میں خرید کر،
اس کو ایک سو بیس کے عوض فروخت کر دیا،
اور یہ رقم کا رقم سے تبادلہ ہوا۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3839