🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: حافظ ابن حجر اور علامہ عینی نے اس حدیث کا یہ مقصد بیان کیاہے کہ...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
حافظ ابن حجر اور علامہ عینی نے اس حدیث کا یہ مقصد بیان کیاہے کہ مشتری اناج کو اپنے قبضہ میں لیے بغیر فروخت نہ کرے،
دوسری جگہ منتقل کرنے کی قید،
اغلبی ہے کہ عموما خرید کر چیز دوسری جگہ منتقل کر لی جاتی ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3841