🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: چونکہ دونوں کھجوریں ہیں اور ایک جنس کی اشیاء میں برابر، برابر ہونا ضروری ہے...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
چونکہ دونوں کھجوریں ہیں اور ایک جنس کی اشیاء میں برابر،
برابر ہونا ضروری ہے اور جب ایک ڈھیر کی کھجوروں کی مقدار معلوم نہیں ہے اور اس کے عوض میں متعین مقدار کی کھجوریں دی جارہی ہیں،
تو اس صورت میں اس میں کمی بیشی کا خطرہ ہے اور ایک جنس کی اشیاء میں جب وہ کھانے کے قابل ہوں،
تو بالاتفاق کمی بیشی سود ہے اور یہ جائز نہیں ہے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3852