شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اس حدیث میں اقالہ سے مراد، بیع کا فسخ ہے، کیونکہ اقالہ کا مدار تو...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اس حدیث میں اقالہ سے مراد،
بیع کا فسخ ہے،
کیونکہ اقالہ کا مدار تو فریقین کی رضا مندی پر ہے،
اور یہ اقالہ مجلس کے خاتمہ کے بعد بھی ہو سکتا ہے،
اس لیے اقالہ سے بچنے کے لیے مجلس کو ختم کرنا کافی نہیں ہے،
اور یہ بھی ممکن ہو کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کو اس حدیث کا پتہ نہ ہو کہ اقالہ سے بچنے کے لیے مجلس ختم نہیں کرنی چاہیے اور ایک فریق اقالہ کرنا چاہیے تو دوسرے فریق کو اس پر راضی ہو جانا چاہیے۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3856