🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: ابن اعرابی کے نزدیک زها النخل يزهو کا معنی ہو گا اس کا پھل ظاہر...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
ابن اعرابی کے نزدیک زها النخل يزهو کا معنی ہو گا اس کا پھل ظاہر ہو گیا،
اور ازهي يزهي کا معنی ہو گا اس میں سرخی یا زردی پیدا ہو گئی اور جوہری کے نزدیک،
زها اور ازهي دونوں کا معنی سرخی یا زردی کا ظاہر ہونا ہے۔
مقصد پکنے کی صلاحیت کا ظاہر ہونا ہے۔
عن السنبل حتي يبيض،
بالی کا دانہ سخت ہو جائے اور پکنے کی صلاحیت کے ظاہر ہونے کی بنا پر آفت سے نکل جائے۔
تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3864