شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: اگر درخت پر کھجور، توڑی ہوئی خشک کھجور کے عوض فروخت کی جائے تو اس...
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
اگر درخت پر کھجور،
توڑی ہوئی خشک کھجور کے عوض فروخت کی جائے تو اس کو بیع مزابنہ کہتے ہیں اور یہ عرایا کی صورت کے سوا بالاتفاق ناجائز ہے،
لیکن اگر تازہ کھجور توڑ کر خشک کھجور کے عوض فروخت کی جائے تو یہ ائمہ ثلاثہ اور صاحبین (ابو یوسف،
محمد)
کے نزدیک ناجائز ہے،
اور امام ابو حنیفہ کے نزدیک نقد بنقد اور برابر برابر ہو تو جائز ہے،
کمی و بیشی ہو یا ادھار ہو تو ناجائز ہے۔
علامہ سعید نے امام ابو حنیفہ کے موقف کو صحیح حدیث کے خلاف تسلیم کیا ہے اور صاحبین کے مسلک کو اختیار کیا ہے۔
(شرح صحیح مسلم:
ج 4 ص 204)

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3875