شیخ الحدیث مولانا عبد العزیز علوی حفظ اللہ
حدیث حاشیہ: مفردات الحدیث: زبن کا معنی ہے زور سے دھکا دینا، کیونکہ بیع مزابنہ میں ہر فریق دوسرے...
حدیث حاشیہ:
مفردات الحدیث:
زبن کا معنی ہے زور سے دھکا دینا،
کیونکہ بیع مزابنہ میں ہر فریق دوسرے کو اس کے حق سے دور کرتا ہے یا اس میں غرر اور دھوکا ہونے کی بنا پر،
وہ بیع کو فسخ کر کے یا نافذ کرنے کے لیے دھکم پیل تک پہنچ سکتے ہیں۔

تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم 3889